ترجمہ قرآن » سورة القدر - القدر
القدر [0]
سورة القدر [0]
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ القدر [1]
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے سورة القدر [1]
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ القدر [2]
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ سورة القدر [2]
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ القدر [3]
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے سورة القدر [3]
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ القدر [4]
فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں سورة القدر [4]
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ القدر [5]
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک سورة القدر [5]