Tarjuma Quran

ترجمہ قرآن » سورة الناس - الناس

الناس [0]

سورة الناس [0]

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ الناس [1]

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب سورة الناس [1]

مَلِكِ النَّاسِ الناس [2]

انسانوں کے بادشاہ سورة الناس [2]

إِلَٰهِ النَّاسِ الناس [3]

انسانوں کے حقیقی معبود کی سورة الناس [3]

مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الناس [4]

اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے سورة الناس [4]

الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ الناس [5]

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے سورة الناس [5]

مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ الناس [6]

خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے سورة الناس [6]

 

Scroll to Top