Tarjuma Quran

ترجمہ قرآن » سورة الفلق - الفلق

الفلق [0]

سورة الفلق [0]

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ الفلق [1]

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی سورة الفلق [1]

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ الفلق [2]

ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے سورة الفلق [2]

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ الفلق [3]

اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے سورة الفلق [3]

وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ الفلق [4]

اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے سورة الفلق [4]

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ الفلق [5]

اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے سورة الفلق [5]

 

Scroll to Top