Tarjuma Quran

ترجمہ قرآن » سورة المسد - المسد

المسد [0]

سورة المسد [0]

تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ المسد [1]

ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ سورة المسد [1]

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ المسد [2]

اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا سورة المسد [2]

سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ المسد [3]

ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا سورة المسد [3]

وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ المسد [4]

اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی سورة المسد [4]

فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ المسد [5]

اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی سورة المسد [5]

 

Scroll to Top