Tarjuma Quran

ترجمہ قرآن » سورة العصر - العصر

العصر [0]

سورة العصر [0]

وَالْعَصْرِ العصر [1]

زمانے کی قسم سورة العصر [1]

إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ العصر [2]

انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے سورة العصر [2]

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ العصر [3]

سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے سورة العصر [3]

 

Scroll to Top